وە کونسى سبزى ھے جس کا شروع کا لفظ ھٹا دو تو کسى قيمتى چيز کا نام بنتا ھے اور آخرى لفظ ھٹا دو تو کسى ميٹھى چيز کا نام بنتا ھے اور آخرى اورشروع دونوں ھٹا دو تو کسى لڑکى کا نام بنتا ھےا